the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ر ا نچی 26 دسمبر ( ایجنسیز) بی جے پی لیڈ ر ر گھو بر دا س ریا ست جھا ر کھنڈ کے ا گلے چیف منسٹر ہو نگے جو کہ پہلے غیر قبا ئیلی ہو نگے ۔ پا رٹی کی میٹنگ میں نئے چیف منسٹر کے نا م کا با ضا بطہ اعلا ن کیا گیا ۔ بی جے پی اور اسکے حلیف جما عتوں نے حا ل ہی میں منعقد ہ ا سمبلی چنا و میں 81 ممبر



وں کی ا سمبلی میں 42 سیٹ جیتے ہیں ۔ مسٹر دا س 59 سا ل کے ہیں جو کہ ڈ پٹی چیف منسٹر اور بی جے پی کے نا ئب صد ر ر ہ چکے ہیں ‘ چیف منسٹر کی دو ڑ سے سب سے آ گے تھے ۔ بی جے پی کے دو سینیر لیڈ ر س وزیر صحت جے پی نڈ ا اور و نے سہا سرا بد ھے نے آ ج ہو ئی لیجسلیچر پا ر ٹی کی میٹنگ میں مبصر ین کے فرا ئض ا نجا م دیئے اور نئے چیف منسٹر کے ا نتخا ب پر نظر ر کھی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.